نیشنل اسپورٹس یونیورسٹی

نیشنل اسپورٹس یونیورسٹی، بھارت کی ریاست منی پور میں ایک مرکزی یونیورسٹی ہے۔ [1][2][3] بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے 16 مارچ، 2018ء کو اس کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ [4][5] اور جون 2018ء میں صدر کی طرف سے قومی کھیل یونیورسٹی آرڈیننس - 2018ء کی منظوری دینے کے بعد اس کا قیام عمل میں آیا۔ [6] یہ کھیل اور جسمانی تعلیم کے زمرے میں حکومت ہند کی طرف سے قائم کی گئی پہلی مرکزی یونیورسٹی ہے۔ بھارت میں مختلف ریاستی حکومتوں کی طرف سے تامل ناڈو فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس یونیورسٹی، سورنیم گجرات اسپورٹس یونیورسٹی اور راجستھان اسپورٹس یونیورسٹی نامی اسی طرح کی تین ریاست یونیورسٹی قائم یا مجوزہ کیے جا چکے ہیں۔ جبکہ لکشمی بائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل ایجوکیشن نامی ایک ڈیمڈ یونیورسٹی پہلے ہی کھیل کود کے میدان میں سرگرم ہیں۔

نیشنل اسپورٹس یونیورسٹی
राष्ट्रीय खेल विश्वविद्यालय
National Sports University
قسممرکزی یونیورسٹی
قیام2018
مقامبھارت
وابستگیاںیونیورسٹی گرنٹس کمیشن

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 25 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2018 
  2. "Manipur government starts process of land acquisition for national sports varsity"۔ 25 November 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2017 
  3. "BJP Conducts Second Consultative Meeting On Sports University Issue"۔ 6 July 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2017 
  4. "PM lays foundation stone of National Sports University & various development projects at Imphal | DD News" (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2018 
  5. Rahul Karmakar (2018-03-16)۔ "Manipur inspires India: Narendra Modi"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2018  الوسيط |ISSN= و |issn= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  6. http://zeenews.india.com/hindi/sports/india’s-first-sports-university-to-be-set-up-in-manipur-president-ram-nath-kovind-approves-ordinance/406149