نیشنل انکیوبیشن سینٹر
نیشنل انکیوبیشن سینٹر (یا این آئی سی )، پاکستان میں قائم ایک انکیوبیشن پروگرام ہے جو وزارت اطلاعاتی ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات اور پاکستان میں دیگر اداروں بشمول پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ہے۔ [1] [2] [3] [4] [5] [6] اگنائٹ نیشنل ٹیکنالوجی فنڈ نے سات علاقائی نیشنل انکیوبیشن سینٹر قائم کیے ہیں۔ [7] [8] [9] وزارت اطلاعاتی ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات کی ڈیجیٹل پاکستان پالیسی کے اسٹریٹجک بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے جزو کے نتیجے میں پورے پاکستان میں یہ سینٹر قائم کیے گئے۔ [10] نیشنل انکیوبیشن سینٹرپورے پاکستان میں نوجوانوں کو اپنے اسٹارٹ اپ اور کاروبار شروع کرنے کے لیے مناسب تربیت اور سہولیات فراہم کرنے کے لیے بنائے گئے تھے۔
قیام | جولائی 19، 2016 |
---|---|
صدر دفتر | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ، پاکستان |
مقامات کی تعداد | اسلام آباد, لاہور, پشاور, کراچی, کوئٹہ, حیدرآباد، سندھ اور فیصل آباد |
ویب سائٹ | nicpakistan |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "MoIT all set to launch Incubation Centre in Peshawar"۔ PakObserver (بزبان انگریزی)۔ 2018-01-12۔ 18 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2018
- ↑ "Anusha approves award of contract of DigiSkills training project, National Incubation Center"۔ PakObserver (بزبان انگریزی)۔ 2018-01-15۔ 18 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2018
- ↑ "National Incubation Center Karachi inaugurated at NED University by PM"۔ techjuice.pk۔ May 12, 2018
- ↑ "National Incubation Center Karachi to begin operations next month"۔ techjuice.pk۔ April 24, 2018
- ↑ "Pakistan's First Agriculture-Based Incubation Center to Open in August"۔ propakistani.pk۔ June 1, 2022
- ↑ "Fed IT Minister inaugurates National Incubation Center in Hyderabad"۔ app.com.pk۔ September 12, 2022
- ↑ "34 startups from 5 National Incubation Centers have raised over $23 million in investments"۔ techjuice.pk۔ January 4, 2019
- ↑ "NICs established all over the country to provide a nurturing environment to IT businesses"۔ Daily Times۔ April 14, 2018
- ↑ "Incubation centres launched all over the country to nurture IT based businesses"۔ Daily Times۔ April 7, 2018
- ↑ "Digital Pakistan Policy" (PDF)۔ Ministry of IT & Telecom