نیفرور یا نیفرورا ( (مصری: Nfrw-Rꜥ)‏ , یعنی The Beauty of Re ) مصر کے اٹھارویں خاندان کی ایک مصری شہزادی تھی۔ وہ دو فرعونوں، ہیتشیپسٹ اور تحتمس دوم کی بیٹی تھی۔ [1] اس نے قدیم مصر کی حکومت اور مذہبی انتظامیہ میں اعلیٰ عہدوں پر خدمات انجام دیں۔

نیفرورا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 15ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت مصر القديمة
شوہر تھٹموس سوم   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد تھٹموس دوم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ہیتشیپسٹ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان مصر کی اٹھارویں سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Aidan Dodson، Dyan Hilton (2004)۔ The Complete Royal Families of Ancient Egypt۔ Thames & Hudson۔ صفحہ: 130–141۔ ISBN 0-500-05128-3