نیلانتھا لکشیتھا کیتھسیری رتنائکے (پیدائش: 22 نومبر 1968ء) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے پاکستان کے دورے کے دوران مارچ 1989ء اور فروری 1990ء میں دو ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [1]

نیلانتھا رتنائکے
ذاتی معلومات
مکمل نامنیلانتھا لکشیتھا کیتھسیری رتنائکے
پیدائش (1968-09-22) 22 ستمبر 1968 (عمر 55 برس)
کولمبو, سری لنکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 56)24 مارچ 1989  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ10 فروری 1990  بمقابلہ  پاکستان
ماخذ: [1]، 1 مئی 2006

حوالہ جات ترمیم

  1. "Nilantha Ratnayake"۔ Cricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2014