نیلا واہن ایک سیاحتی مقام اور چشمہ آب شفا ہونے کی وجہ بہت مشہور ہے یہ قدرتی آبشار اور تازہ پانی کی ندی ہے
یہ صاف شفاف پانی ہونے کی وجہ سے نیلا اور بہتے پانی کو مقامی زبان میں واہن کہتے ہیں
نیلا واہن کلرکہار سے 25 کلومیٹر آگے خوشاب روڈ پر بہت خوبصورت چشمہ ہے۔ جووادی کے بیچوں بیچ واقع ہے۔بوچھال کلاں اور نور پورکے درمیان مرکزی سڑک سے بائیں جانب ہٹ کر ہے۔
پاکستان کے ضلع چکوال پنجاب، کلرکہار (تحصیل) کے گاؤں دھرکنہ اوربھلیال کے نواح میں ہے۔ نیلا واہن اہم آبشار کی صورت ہے اور اس ندی پر تین خوبصورت جھیلیں ہیں اور اس کا راستہ بہت مشکل ہے مقامی آبادی میں آب شفا کے نام سے مشہو رہے۔[1][2]

نیلا واہن، کلر کہار

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://neelawahn.com/
  2. "daikhlopakistan.com -&nbspThis website is for sale! -&nbspdaikhlopakistan Resources and Information"۔ 07 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2016 

تصاویر

ترمیم