یونین کونسل نور پور

(نور پور، چکوال سے رجوع مکرر)

نور پور (انگریزی: Noorpur, Chakwal) تحصیل کلرکہار ​​، ضلع چکوال، پنجاب، پاکستان کی یونین کونسل ہے۔نورپور اس کا صدر مقام ہے۔[1] نور پور ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر -44ہے)۔قصبہ نور پور تحصیل کلر کہار کی یو نین کو نسل ہے اور کلر کہار شہر سے جنوب کی سمت میں تقریباً20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، نور پور کے مغرب میں دند اور منارہ، شمال میں سیتھی، پگتھا والی، دھرکنہ، دیان، جھامرہ اور وسنال، مشرق میں بھلیال، لا پھی، بوچھال کلاں، سر کلاں، بولہ، مکھیال جبکہ جنوب میں بھال، ڈھوک جابہ، ڈھوک کھرلی، کالٹ چو کی واقع ہیں۔ ماجد صدّیقی اردو اور پنجابی کے ممتاز شاعر جن کا شمار منفرد لب و لہجے کے جدیدیت پسند اساتذہ میں ہوتا ہے۔ وہ یکم جون 1938ء کو نور پور، چکوال میں پیدا ہوئے۔ ۔[2]


نور پور
گاؤں and union council
ملکPakistan
صوبہپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Noorpur, Chakwal" 
  2. [1]