نیلم منیر

بہُت ہی خوب صورت لڑکی ہے

نیلم منیر (اردو: نیلم منیر) ایک پاکستانی اداکارہ ہے [1] جو 20 مارچ 1992 میں پیدا ہوئیں اور پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں نظر آتی ہیں [2] [3] [4] [5]۔ ان کی بہترین پرفارمنس ٹی وی سیریز "دل موم کا دیا (2018) میں الفت کے کردار میں دیکھنے میں آئی جس پر انھیں لکس اسٹائل ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ بھی ملا [6] [7] [8] ۔ انھوں نے فلم میں "چھپن چھپائی" (2017) سے آغاز کیا ، جس کے بعد رانگ نمبر 2 میں بھی کام کیا، دونوں فلمیں منافع بخش رہیں [9] ۔

نیلم منیر
معلومات شخصیت
پیدائش 20 مارچ 1985ء (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی, سندھ
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار , Model
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

نیلم صوابی خیبر پحتونخوا ، پاکستان میں پیدا ہوئیں مگر کراچی میں پلی بڑھیں۔ وہ تین سال کی تھیں کہ والد کی وفات ہو گئی۔ ان کی والدہ نے نیلم منیر اور تین بہنوں کو اکیلے پالا۔ اسکول کے زمانے میں ہی نیلم نے ماڈلنگ شروع کر دی اور تعلیم نجی طور پر مکمل کی [10] ۔ شروع میں انھیں شمعون عباسی نے ٹی وی سیریز کے لیے آمادہ کیا [11] [12] ۔ بعد ازاں ٹی وی انڈسٹری کے مشہور ہدایت کار کاظم پاشا کے ڈراما سیریل "تھوڑا سا آسمان" سے وہ ٹی وی انڈسٹری میں شامل ہوئیں، ڈراما پی ٹی وی ہوم سے نشر ہوا [13] ۔

کیریئر ترمیم

نیلم نے اداکاری کا آغاز "تھوڑا سا آسمان" سے وہ ٹی وی ڈرامے سے کیا۔ اس کے بعد وہ جیو ٹی وی کے ڈرامے "میری صبح کا ستارہ" میں جلوہ گر ہوئیں۔ اس کے بعد قید تنہائی ، آںکھ مچولی [14] ، شہر دل کے دروازے ہم ٹی وی پر ، جل پری ، اشک جیو ٹی وی پر اور اردو ون کے سیریل "میری سہیلی میری ہمجولی" [15] میں نظر آئیں۔ اس کے بعد جیو ٹی وی کے سیریل "میری بہن مایا" اور ڈرے ڈرے نینا [16] میں نظر آئیں۔ 2018 میں انھوں نے ام ہانیہ میں مرکزی کردار ادا کیا [17] [18] ۔ اسی سال نیلم نے ڈراما سیریز دل موم کا دیا میں یادگار کردار ادا کیا جو پاکستان ٹی وی کی تاریخ میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا ڈراموں میں سے ایک ثابت ہوا [19] [20] ۔ اسی سیریز کے لیے وہ 18ویں لکس اسٹائل ایوارڈ میں بہترین اداکارہ کے لیے نامزد ہوئیں [21] ۔ 2019 میں عمران اشرف کے مقابل ڈراما سیریل کہیں دیپ جلے میں کام کیا [22] [23] ۔

فلمیں ترمیم

2017 میں پہلی فلم چھپن چھپائی احسن خان کے ساتھ کی جو ایک کامیڈی فلم تھی [24] [25] [26] [27] ۔ ایکسپریس ٹریبون کے راحل اعجاز نے لکھا کہ "نیلم نے فلم میں مصالحہ شامل کرنے کے محدود کردار کو ادا کیا" [28] ۔ اس فلم سے نیلم کو 17ویں لکس اسٹائل ایوارڈ میں بہترین اداکارہ کی نامزدگی ملی [29] ۔ اس کے بعد سمیع خان کے مقابل فلم رانگ نمبر 2 کی جو عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہوئی [30] [31] ۔ فلم میں نیلم کی کارکردگی کو سراہا گیا [32] ۔ چھپن چھپائی اوررانگ نمبر 2 دونوں نے باکس آفس پر کامیابی سمیٹی [33] [34] ۔ نیلم نے فلم کاف کنگنا میں آئٹم نمبر کیا [35] [36]۔ ڈان کی حیا بخاری نے نوٹ کیا، "نیلم بلا ضرورت غلط اقدام اور حرکات نہیں کرتی۔ وہ اپنی آنکھوں اور چہرے کے تاثرات سے جذبات ادا کرنے کے ساتھ ساتھ گانے کے مکالموں کو سمجھنے کی کوشش کرتی ہے"۔ [37]

فلمو گرافی ترمیم

فلمیں ترمیم

2017 میں چھپن چھپائی [38]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Neelam Muneer" 
  2. "Neelum Muneer says she never wants to work in India"۔ Daily Pakistan Global (بزبان انگریزی)۔ 2019-03-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2020 
  3. "Neelam Muneer denies dating Sarfraz Ahmed"۔ The Express Tribune 
  4. "It's hypocrisy if you're dancing on item numbers but criticising women featured in them: Neelam Muneer"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2020 
  5. "Neelum Muneer literally dances like nobody is watching in 'leaked' video"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-02-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2020 
  6. "Neelam Muneer thanks fans for showing love for Dil Mom Ka Diya's Ulfat"۔ ARY NEWS (بزبان انگریزی)۔ 2019-04-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2019 
  7. "Neelam Muneer thanks fans for showing love for 'Ulfat'"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-04-13۔ 14 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2019 
  8. "2018: Looking back at the year in television | Instep | thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2019 
  9. "'Wrong No 2' takes lead at box office"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2020 
  10. "Neelam Muneer | 10 Interesting Facts About Her"۔ Reviewit.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2019 
  11. ""I declined a movie offer with Priyanka Chopra due to 'Waar'" Says Pakistani Actor Shamoon Abbasi"۔ Masala.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2020 
  12. "Shamoon Abbasi reveals why he refused a role opposite Priyanka Chopra"۔ ARY NEWS (بزبان انگریزی)۔ 2019-07-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2020 
  13. "Neelam Muneer Reveals All About Struggling In Showbiz Since 9th Grade"۔ Galaxy Lollywood (بزبان انگریزی)۔ 2019-12-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2019 
  14. "Neelam Muneer khan has her hands full"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 30 April 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2016 
  15. "This Instagram post by Neelum Muneer will leave you in titters" 
  16. "When Neelam Muneer met Kareena Kapoor - The Express Tribune"۔ 9 November 2015 
  17. "Neelum Muneer's next TV drama puts the spotlight on abandoned babies"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 2018-01-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2019 
  18. "Umm-e-Haniya tackles familial and societal issues"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2019 
  19. Buraq Shabbir۔ "Dil Mom Ka Diya concludes; leaves viewers in awe"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  20. "Neelam Muneer thanks fans for showing love for 'Ulfat'"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-04-13۔ 14 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2019 
  21. "Lux Style Awards 2019 nominations are out!"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 2019-03-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  22. "Neelam Muneer on her next with Imran Ashraf"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  23. "Imran Ashraf & Neelum Muneer take up new roles in this romance"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  24. "Pakistani Movie Chupan Chupai Starring Ahsan Khan & Neelam Muneer: BTS Shots - Brandsynario"۔ 6 December 2016 
  25. "Neelam Muneer embraces simple fashion looks for 'Chupan Chupai' promotions"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-22۔ 18 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2020 
  26. "I never said Neelam was more beautiful than Mahira or more talented than Saba: Ahsan"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-06۔ 07 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2020 
  27. "Neelam Muneer looking forward to the release of her first feature film"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-09۔ 07 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2020 
  28. "'Chupan Chupai' review: The birth of new film stars"۔ The Express Tribune 
  29. "Who won big at Lux Style Awards 2018?"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 2018-02-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  30. Hira Ahmed (2018-10-03)۔ "Wrong No. 2 Cast: Leading Pair Revealed"۔ Brandsynario.com 
  31. Fatima Ali (2018-10-04)۔ "Wrong Number Sequel: Sami Khan and Neelam Muneer are selected as lead!"۔ Bookitnow.pk۔ 19 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  32. "Review: Wrong No 2 is more than a silly comedy film"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 2019-06-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2019 
  33. "'Chupan Chupai' surpasses with 7 crore target in 25 days"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  34. NewsBytes۔ "Wrong No. 2 crosses the 200 million mark"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  35. "Kaaf Kangana's item number might be my first and last, says Neelam Muneer"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 2019-10-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2019 
  36. "Neelam Muneer seeks to justify her 'item' song for Kaaf Kangna"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2019-10-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2020 
  37. "I finally watched Kaaf Kangana and instantly wished I hadn't"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 2019-11-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2019 
  38. Ahmed Sarym (19 February 2016)۔ "Ahsan Khan sends love from the sets of 'Chupan Chupai'"۔ 25 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020