نیل پریسٹلے (پیدائش:23 جون 1961ء) ایک سابق انگریز کرکٹر ہیں۔ پریسٹلے بائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جو بطور وکٹ کیپر فیلڈنگ کرتے تھے۔ وہ بلی بورو، لنکن شائر میں پیدا ہوا تھا۔ پریسٹلے نے 1981ء میں سری لنکا کے خلاف نارتھمپٹن شائر کے لیے واحد اول درجہ کھیلا تھا۔ [1] انھوں نے اس میچ میں ایک بار بیٹنگ کرتے ہوئے نارتھمپٹن شائر کی پہلی اننگز میں ناٹ آؤٹ 20 رنز بنائے جبکہ سٹمپ کے پیچھے انھوں نے ایک کیچ لیا اور 2 سٹمپنگ کیے ۔ [2] اس نے نارتھمپٹن شائر کے لیے مزید کوئی پیشی نہیں کی۔

نیل پریسٹلے
ذاتی معلومات
مکمل نامنیل پریسٹلے
پیدائش (1961-06-23) 23 جون 1961 (عمر 63 برس)
بلی بورو، لنکن شائر، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
تعلقاتجیس پریسٹلے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1986–1989مائنر کاؤنٹیز
1983–1990لنکن شائر
1981نارتھمپٹن شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 8
رنز بنائے 20 173
بیٹنگ اوسط 21.62
100s/50s –/– –/1
ٹاپ اسکور 20* 54
گیندیں کرائیں
وکٹ
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 1/2 4/3
ماخذ: کرک انفو، 12 جولائی 2011

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "First-Class Matches played by Neil Priestley"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2011 
  2. "Northamptonshire v Sri Lankans, 1981"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2011