نینا داؤلوری بھارتی نژاد امریکی شہری خاتون ہیں جنکو 2014 کے لیے ’مس امریکہ ‘ کا فاتح قرار دیا گیا ہے۔

Nina Davuluri
Davuluri standing at a podium
Davuluri standing at a podium
Davuluri at the وائٹ ہاؤس Forum on Minorities in Energy, November 2013

معلومات شخصیت
پیدائش (1989-04-20) اپریل 20, 1989 (عمر 35 برس)
سیراکیوز، نیو یارک
رہائش Fayetteville, New York
قومیت American
نسل Indian American
قد 170 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب Hinduism
عملی زندگی
تعليم یونیورسٹی آف مشی گن
(B.S. in Brain Behavior and Cognitive Science, 2011)
St. Joseph High School
مادر علمی مشی گن یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ Speaker and advocate
وجہ شہرت First Indian-American مس امریکہ and Miss New York
ویب سائٹ
ویب سائٹ ninadavuluri.com
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نینا داؤلوري پہلی بھارتی نژاد ہیں جنھوں نے مس امریکا کا خطاب حاصل کیا ہے۔ تاہم جیسے ہی مس امریکا کے فاتح کے طور پر ان کے نام کا اعلان کیا گیا ان کے خلاف نسلی تعصب پر مبنی بیانات سامنے آنے لگے۔