دشت نینوی (Nineveh plains) (کلاسیکی سریانی: ܦܩܥܬܐ ܕܢܝܢܘܐ، Pqata d'Ninwĕ، and modern سریانی: ܕܫܬܐ ܕܢܝܢܘܐ، Daŝta d'Ninwĕ; عربی: سهل نينوى، sahl naynawā; (سورانی کردی: Deşta Neynewa)‏) عراق کے محافظہ نینوی میں ایک علاقہ ہے جو موصل شہر کے شمال اور مشرق میں واقع ہے۔

دشت نینوی
Nineveh Plains
سهل نينوى
ܦܩܥܬܐ ܕܢܝܢܘܐ
محافظہ نینوی کا نقشہ
سرکاری زبانیںسریانی، عربی، کردی
حکومت
• گورنر بغدیدہ
Nisan Karromi
• گورنر تلکیف
Basim Ballu
• گورنر عین سفنی
Hasu Narmu
رقبہ
• کل
4,197 کلومیٹر2 (1,620 مربع میل)
آبادی
• 2012 تخمینہ
500,000
• 1987 مردم شماری
281,829
• کثافت
117/کلو میٹر2 (303.0/مربع میل)