موصل
(موصل(شہر) سے رجوع مکرر)
موصل عراق کے شمال میں ایک مشہور شہر ہے۔ یہ دریائے دجلہ پر آباد ہے اور زیادہ تر کرد لوگوں پر مشتمل ہے۔ یہ ترکی اور شام سے قریب ہے۔ صوبہ نینویٰ کا دار الحکومت ہے اس کے قریب ہی پرانے نینویٰ کے کھنڈر ہیں زنگی خاندان (1127 تا1259ھ) کا آغاز یہیں سے ہوا[4]
موصل | |
---|---|
(عربی میں: الموصل) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | عراق [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ نینوی |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 36°22′00″N 43°07′00″E / 36.366666666667°N 43.116666666667°E |
رقبہ | 180 مربع کلومیٹر |
بلندی | 223 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1792000 (2023)[3] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 |
فون کوڈ | 60، 40 |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 99072 |
درستی - ترمیم |
مذہبی آبادی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ موصل في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ موصل في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء
- ↑ https://www.macrotrends.net/cities/21536/mosul/population#:~:text=The%20metro%20area%20population%20of,a%203.32%25%20increase%20from%202017.
- ↑ اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 132،دارالسلام الریاض