نیوزی لینڈ میں وقت
(نیوزی لینڈ معیاری وقت سے رجوع مکرر)
منطقۂ وقت | معیاری وقت | روشنیروز بچتی وقت |
---|---|---|
نیوزی لینڈ | UTC+12:00 | UTC+13:00 |
جزائر چیٹہم | UTC+12:45 | UTC+13:45 |
ٹوکیلاؤ | UTC+13:00 | |
جزائر کک | متناسق عالمی وقت−10:00 | |
نیووے | متناسق عالمی وقت−11:00 | |
نیوزی لینڈ میں موجودہ وقت ہے: 10:03 28 نومبر 2024 | ||
جزائر کک میں موجودہ وقت ہے: 12:03 27 نومبر 2024 | ||
|
نیوزی لینڈ کے دو منطقات وقت ہیں۔ ایک نیوزی لینڈ معیاری وقت استعمال کرتا ہے جو متناسق عالمی وقت سے 12 گھنٹے آگے ہے، جبکہ جزائر چیٹہم متناسق عالمی وقت سے 12 گھنٹے 45 منٹ آگے ہے۔