ٹوکیلاؤ
نیوزی لینڈ کے قریب تین جزائر پر مشتمل علاقہ
یہ جنوبی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ اس کے مشرق میں شمالی کک آئی لینڈ اور جنوب میں مغربی سموا اور مغرب میں ٹوالو ہے۔
ٹوکیلاؤ | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: Tokelau for the Almighty) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 9°10′00″S 171°50′00″W / 9.1666666666667°S 171.83333333333°W [1] |
رقبہ | 10 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | فکاؤفو |
سرکاری زبان | ٹوکیلاؤی زبان ، انگریزی |
آبادی | 1499 (2016) |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 21 سال [2]، 19 سال [2]، 18 سال [2]، 16 سال [2] |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | نیوزی لینڈ ڈالر |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+13:00 متناسق عالمی وقت+12:00 |
ٹریفک سمت | بائیں |
آیزو 3166-1 الفا-2 | TK |
بین الاقوامی فون کوڈ | +690 |
درستی - ترمیم |
رقبہ
ترمیمرقبہ 4 مربع میل یا 10 مربع کلومیٹر، ساحل میل لمبا ہے۔
سرزمین
ترمیمیہ مونگے کے تین جزیروں اٹافو، نوکونونو اور فکاؤفو پر مشتمل ہے۔ ہر ایک کا اپنا اپنا انتظمی مرکز ہے۔
آبادی
ترمیمآبادی (2006ء): 1392۔ تمام تر تعداد پولینیشیائی باشندوں کی ہے۔ زبانیں: ٹوکیلاؤن اور انگریزی۔ مذہب: مسیحیت۔
سیاسی نظام
ترمیمنيوزی لینڈ کا علاقہ ہے۔ سکہ: نيو زيلنڈ ڈالر۔
معيشت
ترمیمناریل، کھوپرا، غذائی فصلیں کیلا، رپاپا نقد آور فصلیں ہیں۔ ٹکٹیں، سکے اور لکڑی پر کندہ کاری اہم صنعتیں ہیں۔
ویکی ذخائر پر ٹوکیلاؤ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ ٹوکیلاؤ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2024ء
- ↑ http://www.paclii.org/cgi-bin/sinodisp/tk/legis/num_act/mr1986194/mr1986194.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مارچ 2020