جزائر کک جنوبی بحر الکاہل میں ایک پارلیمانی جمہوریت ہے۔ اس کا صدر مقام آواریا ہے۔

جزائر کک
Kūki 'Āirani
پرچم جزائر کک
ترانہ: 
مقام جزائر کک
دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
آواریا
سرکاری زبانیںانگریزی
جزائر کک مائوری
انگریزی
جزائر کک مائوری
Pukapukan
Rakahanga-Manihiki
نسلی گروہ
87.7% مائوری, 5.8% جزوی مائوری, 6.5% دیگرr [1]
آبادی کا نامCook Islander
حکومتآئینی بادشاہت
ایلزبتھ دوم
• ملکہ نمائندہ

فریڈرک توتو گڈون
ہنری پونا
مقننہپارلیمنٹ
متعلقہ ریاست
• متعلقہ ریاست نیوزی لینڈ
4 اگست 1965
• اقوام متحدہ کی جانب سے تسلیم شدہ غیر ملکی تعلقات میں آزادی[2]
1992
رقبہ
• کل
240 کلومیٹر2 (93 مربع میل) (210)
آبادی
• 2006 مردم شماری
19,569 (213)
• کثافت
76/کلو میٹر2 (196.8/مربع میل) (124)
جی ڈی پی (پی پی پی)2005 تخمینہ
• کل
$183.2 ملین (درجہ بندی نہیں)
• فی کس
$9,100 (درجہ بندی نہیں)
کرنسینیوزی لینڈ ڈالر (NZD), جزائر کک ڈالر
منطقۂ وقتیو ٹی سی-10
ڈرائیونگ سائیڈبائیں
کالنگ کوڈ682
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی.ck

فہرست متعلقہ مضامین جزائر کک

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم