نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1982-83ء

نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے 1982-83ء کے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کیا اور کل 21 میچز کھیلے جن میں زیادہ تر ایک روزہ بین الاقوامی بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز کپ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے خلاف تھے۔ نیوزی لینڈ مقابلے کے فائنل میں پہنچا لیکن آسٹریلیا کے ہاتھوں 2-0 سے ہار گیا۔ فائنل سیریز کی ایک خاص بات میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں لانس کیرنز کی 21 گیندوں پر نصف سنچری تھی جس میں 6 چھکے شامل تھے۔ یہ اس وقت ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کا عالمی ریکارڈ تھا۔

بش فائر اپیل چیلنج میچ

ترمیم

1983 ءکے بش فائر کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے، نیوزی لینڈ کے کھلاڑی بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز کپ میں کھیلنے کے ایک ماہ بعد آسٹریلیا واپس آئے۔ [1]

17 مارچ 1983 (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
138/8 (35 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
124 (34 اوورز)
مارٹن کرو 66 (67)
جان میگوائر 2/9 (7 اوورز)
کین میکلے 41 (37)
ایون چیٹ فیلڈ 4/20 (7 اوورز)
نیوزی لینڈ 14 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: بروس برکنیل اور میل جانسن
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کھیل شروع ہونے سے پہلے میچ کو 50 اوورز سے گھٹا کر 35 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
  • مائیک وٹنی (آسٹریلیا) اور ٹریورفرینکلن (نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Australia v New Zealand 1982-83"