نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2008-09ء

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے 2 ٹیسٹ میچ اور 3 ایک روزہ بین الاقوامی کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کیا۔بنگلہ دیش محمد اشرفل کی کپتانی میں تھا اور نیوزی لینڈ کی قیادت ڈینیل وٹوری کر رہے تھے۔ 9 اکتوبر 2008ء کو شروع ہونے والی نیوزی لینڈز نے ون ڈے سیریز 2-1 اور اگلی ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2008-09ء
بنگلہ دیش
نیوزی لینڈ
تاریخ 7 اکتوبر 2008ء – 29 اکتوبر 2008ء
کپتان محمد اشرفل ڈینیل وٹوری
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ نیوزی لینڈ 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور شکیب الحسن 125 جیسی رائیڈر 169
زیادہ وکٹیں شکیب الحسن 10 ڈینیل وٹوری 14
بہترین کھلاڑی ڈینیل وٹوری (نیوزی لینڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ نیوزی لینڈ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور جنید صدیق 118 راس ٹیلر 138
زیادہ وکٹیں مشرفی مرتضی 7 کائل ملز 6
بہترین کھلاڑی جیکب اورم (نیوزی لینڈ)

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
9 اکتوبر
(سکور کارڈ)
نیوزی لینڈ  
201/9 (50 اوورز)
ب
  بنگلادیش
202/3 (45.3 اوورز)
جیکب اورم 57 (89)
مشرفی مرتضی 4/44 (10 اوورز)
جنید صدیق 85 (139)
سکاٹ اسٹائرس 1/23 (6 اوورز)
  بنگلادیش 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, ڈھاکا, بنگلہ دیش
امپائر: ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا) اور نادر شاہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: جنید صدیق

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
11 اکتوبر
(سکور کارڈ)
نیوزی لینڈ  
212/9 (50.0 اوورز)
ب
  بنگلادیش
137 all out (42.4 اوورز)
جیکب اورم 75* (101)
سید رسیل 3/23 (10 اوورز)
محمد اشرفل 40 (120)
کائل ملز 3/13 (6.4 اوورز)
  نیوزی لینڈ 75 رنز سے جیت گیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, ڈھاکا, بنگلہ دیش
امپائر: ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا) اور نادر شاہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: جیکب اورم

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
14 اکتوبر
(سکور کارڈ)
نیوزی لینڈ  
249/7 (50 اوورز)
ب
  بنگلادیش
170/8 (50 اوورز)
راس ٹیلر 103 (119)
جیکب اورم 2/16 (8 اوورز)
نعیم اسلام 46 (106)
شکیب الحسن 2/41 (10 اوورز)
  نیوزی لینڈ 79 رنز سے جیت گیا۔
ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: انعام الحق (بنگلہ دیش) اور ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: راس ٹیلر (نیوزی لینڈ)

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
17–21 اکتوبر
(سکور کارڈ)
ب
245 (122.1 اوورز)
محراب حسین، جونیئر 83 (179)
ڈینیل وٹوری 5/59 (36 اوورز)
171 (64.5 اوورز)
ڈینیل وٹوری 55* (82)
شکیب الحسن 7/36 (25.5 اوورز)
242 (107.3 اوورز)
شکیب الحسن 71 (151)
ڈینیل وٹوری 4/74 (42 اوورز)
317/7 (137.5 اوورز)
آرون ریڈمنڈ 79 (237)
عبدالرزاق 3/93 (50 اوورز)
  نیوزی لینڈ 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ڈینیل وٹوری (نیوزی لینڈ)

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
25–29 اکتوبر
(سکور کارڈ)
ب
262/6 ڈکلیئر (75 اوورز)
جیسی رائیڈر 91(140)
محمد اشرفل 1/7 (3 اوورز)
169/9 ڈکلیئر (58.1 اوورز)
شکیب الحسن 49(87)
ڈینیل وٹوری 5/66 (19 اوورز)
79/1 (19 اوورز)
جیسی رائیڈر* 39(84)
مشرفی مرتضی 1/14 (5 اوورز)
میچ ڈرا
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, ڈھاکا, بنگلہ دیش
امپائر: اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ڈینیل وٹوری (نیوزی لینڈ)
  • دن 1، 2 اور 3 پر کھیل نہیں ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم