نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 1986–87ء

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے 1987ء میں سری لنکا کا دورہ کیا جس میں 3ٹیسٹ میچ اور 3ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے گئے۔ کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ میں پہلا ٹیسٹ ڈرا پر ختم ہوا۔ دوسرا اور تیسرا ٹیسٹ دونوں سول ڈسٹربنس کی وجہ سے منسوخ کر دیے گئے تھے۔ کولمبو میں نیوزی لینڈ ٹیم کے ہوٹل کے قریب بم پھٹنے کی وجہ سے دورہ مختصر کر دیا گیا۔ [1] 113 شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ دار دہشت گرد بم تامل ٹائیگرز کی علیحدگی پسند تحریک نے نصب کیا تھا اور اس کا نشانہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کی طرف نہیں تھا تاہم ٹیم نے 3 ٹیسٹ کے طے شدہ دورے میں سے صرف ایک ٹیسٹ کے بعد وطن واپسی کے لیے بھاری اکثریت سے ووٹ دیا۔ اس واقعے کے بعد 1992ء تک سری لنکا کے کوئی بین الاقوامی دورے نہیں کیے گئے۔

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
16–21 اپریل 1987ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
397/9ڈکلیئر (173.5 اوورز)
برینڈن کروپو 201* (548)
رچرڈ ہیڈلی 4/102 (38.5 اوورز)
406/5 (163 اوورز)
رچرڈ ہیڈلی 151* (240)
روی رتنائیکے 2/111 (37 اوورز)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 17 اپریل آرام کا تھا۔
  • اینڈریوجونز (نیوزی لینڈ) اور برینڈن کروپو (سری لنکا) نے ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
24–29 اپریل 1987ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
میچ منسوخ کر دیا گیا۔
اسگیریا اسٹیڈیم، کینڈی
  • 27 اپریل آرام کا دن تھا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
5–10 مئی 1987ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
میچ منسوخ کر دیا گیا۔
سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو
  • 8 مئی آرام کا دن تھا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Saved by the detour"۔ ESPN Cricinfo۔ 12 ستمبر 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-26