پی ڈبلیو وداناگامے (پیدائش: 22 فروری 1934ء)|(انتقال: 24 اگست 2013ء) سری لنکا کے کرکٹ امپائر تھے۔ انھوں نے 1984ء اور 1987ء کے درمیان 4 ٹیسٹ میچوں اور 1982ء اور 1991ء کے درمیان 23 ون ڈے میچوں میں حصہ لیا۔ [1]

پی ڈبلیو وداناگامے
ذاتی معلومات
مکمل نامپیاداسا ویوا وداناگامگے
پیدائش22 فروری 1934(1934-02-22)
کولمبو، سری لنکا
وفات24 اگست 2013(2013-80-24) (عمر  79 سال)
انگلینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر4 (1984–1987)
ایک روزہ امپائر23 (1982–1991)
ماخذ: Cricinfo، 15 جولائی 2013

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 24 اگست 2013ء کو انگلینڈ میں 79 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "P. W. Vidanagamage"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2013