نیٹرون
نطرون یا نیٹرون (natron) اصل میں ایک قدرتی مادہ ہے جس میں سوڈیم کاربونیٹ کا دس آبی (decahydrate) آمیزہ ہوتا ہے جس کا کیمیائی صیغہ (Na2CO3·10H2O) درج کیا جاتا ہے۔ اسے دھوبی سوڈا (soda ash) کی ایک قدرتی شکل بھی کہا جا سکتا ہے۔