نیکون کارپوریشن

(نیکون سے رجوع مکرر)

نیکون کارپوریشن (Nikon Corporation؛ جاپانی: 株式会社ニコン) (تلفظ: برطانوی: /ˈnɪkɒn/ یا امریکی: /ˈnkɒn/; audio speaker iconسنیے [nikoɴ]) جسے صرف نیکون کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک جاپانی کثیر القومی کارپوریشن ہے جس کا صدر دفتر ٹوکیو، جاپان میں واقع ہے۔ نیکون بصریات اور عکسی مصنوعات میں مہارت رکھتی ہے۔

نیکون کارپوریشن

نیکون، ٹوکیو

عمومی معلومات
تاسیس 1917[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوع عوامی
اسٹاک مارکیٹ ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (7731)  ویکی ڈیٹا پر (P414) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بطور کاروبار ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج: 7731
ملک جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اہم معلومات
اہم شخصیات Michio Kariya (چیئرمین)
Makoto Kimura (صدر)
صدر دفتر میناتو، ٹوکیو   ویکی ڈیٹا پر (P159) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مالک ادارہ میتسوبیشی
دائرۂ خدمات عالمی
صنعت صارفی الیکٹرانکس
مصنوعات ساکن کیمرا، سنگل لینس ریفلیکس کیمرا، ڈیجیٹل سنگل لینس ریفلیکس کیمرا، دو چشمی دوربین / یک چشمی دوربین، دوربین، لیزر رینج فائنڈر، فیلڈ مائکروسکوپی، دقیق آلات، خوردبین، چشمی عدسات اور میکانیکی مصنوعات
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محصول اور آمدنی
آمدنی کم ¥519.0 billion (FY2020)[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : ROR Data — اشاعت v1.19 — https://dx.doi.org/10.5281/ZENODO.7644942
  2. "Consolidated Financial Results of the Year Ended March 31, 2020 (IFRS)" (PDF)۔ Nikon corporation۔ 18 اپریل 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2021 
  3. ^ ا ب پ "Annual Report 2020" (PDF)۔ 02 مئی 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2021 

بیرونی روابط

ترمیم