نیہا تنویر (پیدائش: 11اگست 1986ء) ایک سابق بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا بھی حصہ رہی ہیں.[1] نیہا دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والی اور رائيٹ آرم آف اسپین گیند بازی کرتی تھیں، نیہا نے ڈومیسٹک کرکٹ 2004ء میں شروع کی اور 2011ء میں پہلا بین الاقوامی میچ کھیلا تھا۔[2]

نیہا تنویر
ذاتی معلومات
مکمل نامنیہا تنویر
پیدائش (1986-08-11) 11 اگست 1986 (عمر 38 برس)
دہلی، بھارت
عرفنیہا
قد5 فٹ 7 انچ (1.70 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 95)18 جنوری 2011  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ7 جولائی 2011  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 28)26 جون 2011  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹی2027 جون 2011  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹی20
میچ 5 2
رنز بنائے 47 19
بیٹنگ اوسط 9.40 9.50
100s/50s 0/0 -/-
ٹاپ اسکور 19 17
گیندیں کرائیں 42
وکٹ 0
بولنگ اوسط -
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 1/0 2/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 مئی 2020


حوالہ جات

ترمیم
  1. "Neha Tanwar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-03
  2. "Neha Tanwar"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-07