نیہا ککڑ ایک بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے۔[2] 2006 میں، نیہا ٹیلیوژن رائلٹی شو انڈین آئیڈل سیزن 2 میں فائنل تک پہنچی۔ 2008 میں نیہا نے میت بردرس سے مل کے "نیہا د روک سٹار" نام کی ایلبم لانچ کی۔

نیہا ککڑ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 جون 1988ء (36 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشی کیش   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جنم ترمیم

نیہا کا جنم 6 جون، 1988 کو اتراکھنڈ میں ہو1 اور دلی میں بڑی ہوئی۔

حوالے ترمیم

<references group="">

  1. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1635278 — بنام: Neha Kakkar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Sen, Torsha (14 نومبر 2013)۔ "Feels great to be compared to Shakira: Neha Kakkar"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 20 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014