وات

تھائی لینڈ، کمبوڈیا یا لاؤس میں بدھ مندر

وات (انگریزی: Wat) ((خمیر: វត្ត)‏، vôtt [ʋɔət]; (لاؤ: ວັດ)‏، vat; (تائی لو: วัด)‏، تھائی شاہی عام نظام انتساخ: wat  [wát]; (تائیلو: 「ᩅᨯ᩠ᨰ」(waD+Dha))‏; (شمالیتھائی: 「ᩅ᩠ᨯ᩶」 (w+Da2))‏) بدھ مندر کی ایک قسم ہے جو کمبوڈیا، لاؤس، مشرقی شان ریاست، یونان، سری لنکا اور تھائی لینڈ کے جنوبی صوبے میں موجود ہیں۔ لفظ وات تھائی زبان کا ایک لفظ ہے جو سنسکرت واتا دیوناگری: वाट) سے لیا گیا ہے، جس کا مطلب ہے 'احاطہ بندی' ہے۔ [1][2] ہر علاقے میں اس اصطلاح کے مختلف معنی ہوتے ہیں، بعض اوقات کسی خاص قسم کی حکومت سے تسلیم شدہ یا بڑے مندر کا حوالہ دیتے ہیں، کئی مرتبہ کسی بھی بدھ یا ہندو مندر کا حوالہ دیتے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "wat"۔ Lexico UK English Dictionary۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ 26 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. مریم- ویبسٹر ڈکشنری wat