واربرٹن ننکانہ صاحب

(واربرٹن سے رجوع مکرر)

واربرٹن شہر یہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں واقع ہے یہ بہت ہی تاریخی اور صنعتی شہر ہے اس میں دینی مدارس، اسکول، ہسپتال اور بہت سے فلاحی ادارے موجود ہیں۔

واربرٹن is located in پاکستان
واربرٹن
واربرٹن
متناسقات: 31°33′N 73°50′E / 31.550°N 73.833°E / 31.550; 73.833
پاکستان پاکستان
صوبہپنجاب
حکومت
آبادی (2010)
 • کل50,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
کالنگ کوڈ0562

warburton

حوالہ جات

ترمیم