والنٹین الکسیویچ ژوکوفسکی

والنٹین الکسیویچ ژوکوفسکی (6مئی ، 1858ء – 17جنوری، 1918ء) (روسی زبان میں: Жуковский, Валентин Алексеевич) ایک معروف روسی مستشرق تھے، جنھوں نے اسی شعبے (استشراق) میں بہت سے مضامین اور کتب لکھیں۔ فارسی ادب، تاریخِ ایران، خصوصاً قاجار خاندان کے دور میں فارسی قواعد(گرامر) پر اُن کا کام قابلِ معنی خیز ہے۔

Photography

کشف المحجوب کاترجمہ

ترمیم

ژوکوفسکی نے کشف المحجوب کے فارسی نسخے کی تصحیح کر کے اسے روسی زبان میں ترجمہ کیا[1] اور مقدمہ لکھا۔ جسے لینن گراڈ سے مترجم کی وفات کے بعد 1926ء میں چھاپا گیا۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  • Abdullaeva، Firuza (2009)۔ "ZHUKOVSKIĬ, Valentin Alekseevich"۔ Encyclopaedia Iranica {{حوالہ موسوعہ}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)


سانچہ:Russia-stub

  1. سلمیٰ اعوان، روس کی ایک جھلک (https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=15717&BookPageID=352473&BookPageTitle=Roos-Ki-Aik-Jhalak-Part-2[مردہ ربط])
  2. قادری، محمد، عبدالحکیم شرف، مجلہ النظامیہ، اکتوبر 2019ء، صفحہ 14 آن لائن لنک(https://drive.google.com/file/d/1I_UmswE0CWRz0ZtfQJF4pZomP6QXuDNy/view?fbclid=IwAR3UAj6F04P5IuP8Bpb81-4mHNFue757oYkBLsmcokX6NBYs_a0BHXf8ABI)