واڑہ (वाडा) بھارت کے مغربی خطے کے مخصوص روایتی محلات کو کہا جاتا ہے۔ اس طرح کے محلات میں مینولی کا فڈنویس واڑہ، پونہ شہر کے شنیوار واڑہ[1] اور وشرام باغ واڑہ[2] خاصے مشہور ہیں۔

وشرام باغ واڑہ

مزید دیکھیے

ترمیم
  • گڑھی – قلعہ نما عمارت جسے بڑا واڑہ بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Shaniwar Wada"۔ Virtual Pune۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-07-29
  2. "Vishrambaug Wada"۔ Virtual Pune۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-07-29