گڑھی ایک قلعہ نما چھوٹی عمارت یا چھوٹے قلعے کو کہا جاتا ہے، اسے بڑا واڑہ بھی کہتے ہیں۔ ہندوستان کی تاریخ میں گڑھی کا کردار خاصا اہم رہا ہے۔ برطانوی راج کے دوران میں کچھ نوابی ریاستوں میں گڑھی مقامی حاکم یا نواب کی قیام گاہ کے طور پر بھی استعمال کی جاتی تھی۔

گڑھیاں خطے کے انتظام و انصرام کا نقطہ ارتکاز ہوا کرتی تھیں اور یہی وجہ ہے کہ گڑھیاں عموماً خطے کے وسط میں تعمیر کی جاتی تھیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم