وجاہت مرزا

بھارتی ڈراما نگار

وجاہت مرزا (انگریزی: Wajahat Mirza; ہندی: वजाहत मिर्ज़ा‎)) ایک بھارتی فلمی ہدایت کار، منظر نویس تھے جنھوں نے 1950ء اور 1960ء کے دہائیوں میں انتہائی کامیاب فلموں کے مکالمے لکھے، جن میں مغل اعظم اور مدر انڈیا سر فہرست ہیں۔

وجاہت مرزا چنگیزی
Wajahat Mirza Changezi
معلومات شخصیت
پیدائشی نام مرزا وجاہت حسین چنگیزی
پیدائش 20 پریل 1908
سیتاپور، بھارت
وفات 4 اگست 1990(1990-80-40) (عمر  82 سال)
کراچی، پاکستان
رہائش باندرہ، ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مکالمہ مصنف، منظر نویس، کہانی نویس، فلمی ہدایت کار
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے برائے بہترین مکالہ (1961)
فلم فیئر اعزاز برائے برائے بہترین مکالہ (1962)
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم