وحید مراد کے حاصل کردہ ایوارڈز

یہ فہرست وحید مراد کے فن کو س رہاتے ہوئے ان کو نوازے گئے ایوارڈز کی ہے۔[1]

نگار ایوارڈ ترمیم

' فاتح '

  • 1964 - بہترین اداکار برائے فلم ہیرا اور پتھر
  • 1966 - بہترین فلم ارمان
  • 1969 - بہترین اداکار برائے فلم عندلیب
  • 1971 - بہترین اداکار برائے فلم مستانہ ماہی
  • 2002 - Legend ایوارڈ برائے لائف ٹائم اچیومنٹ

رومن ایوارڈ ترمیم

' فاتح '

  • 1965 - بہترین اداکار برائے فلم عید مبارک
  • 1966 - بہترین اداکار برائے فلم ارمان
  • 1966 - بہترین فلم ارمان
  • 1969 - بہترین اداکار برائے فلم عندلیب
  • 1974 - بہترین اداکار برائے فلم پھول میرے گلشن کا

گریجویٹ ایوارڈ ترمیم

' فاتح '

  • 1969 - بہترین اداکار برائے فلم عندلیب
  • 1971 - بہترین اداکار برائے فلم مستانہ ماہی
  • 1975 - بہترین اداکار برائے فلم جب جب پھول کھلے

نور جہاں ایوارڈ ترمیم

' فاتح '

  • 1966 - بہترین اداکار برائے فلم ارمان
  • 1966 - بہترین فلم ارمان

مصور ایوارڈ ترمیم

' فاتح '

  • 1975 - بہترین اداکار برائے فلم جب جب پھول کِھلے
  • 1983 - لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

سندھ عوامی ایوارڈ ترمیم

' فاتح '

  • 1975 - بہترین اداکار برائے فلم جب جب پھول کِھلے
  • 1976 - بہترین اداکار برائے فلم شبانہ (فلم)

پی آئی اے آرٹس اکیڈمی ایوارڈ ترمیم

' فاتح '

  • 1978 - بہترین اداکار برائے فلم آواز
  • 1979 - بہترین اداکار برائے فلم بہن بھائی

الفنکار ایوارڈ ترمیم

' فاتح '

  • 1978 - بہترین اداکار برائے فلم آواز
  • 1980 - بہترین اداکار برائے فلم بدنام

شباب ایوارڈ / شباب میموریل ایوارڈ ترمیم

' فاتح '

  • 1967 - بہترین اداکار برائے فلم انسانیت
  • 1985 - بہترین معاون اداکار برائے فلم انکھوا داج

دیگر ایوارڈز ترمیم

' فاتح '

  • 1969 - چترالی ایوارڈ: بہترین اداکار برائے فلم عندلیب
  • 1969 - خلیل قیصر ایوارڈ: بہترین اداکار برائے فلم عندلیب
  • 1969 - Curtex ایوارڈ: بہترین اداکار برائے فلم عندلیب
  • 1975 - آغاز ایوارڈ: بہترین اداکار برائے فلم جب جب پھول کِھلے
  • 1978 - چمنستان انٹرنیشنل ایوارڈ: عوامی مقبولیت کے مقابلے میں سب سے زیادہ مقبول فلم سٹار کا ایوارڈ
  • 1979 - قومی ایوارڈ: بہترین اداکار برائے فلم بہن بھائی
  • 1981 - ریاض شاہد ایوارڈ: بہترین اداکار برائے فلم گہراو
  • 1982 - نیشنل اکیڈمی ایوارڈ: بہترین معاون اداکار برائے فلم آہٹ
  • 2011 - ستارہ امتیاز: لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

حوالہ جات ترمیم