شبانہ (فلم)
پاکستانی اردو فلم
شبانہ (انگریزی: Shabana) 1976ء میں جاری ہونے والی اردو زبان میں پاکستانی فلم تھی۔[1]
شبانہ | |
---|---|
ہدایت کار | نذر شباب |
پروڈیوسر | اے حمید |
منظر نویس | شباب کیرانوی |
ستارے | بابرہ شریف شاہد وحید مراد کمال ایرانی ننھا زرقا تمنا |
موسیقی | ایم اشرف |
تقسیم کار | نذر آرٹس پروڈکشن |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 3 گھنٹے |
ملک | |
زبان | اردو |
شبانہ 12 نومبر، 1976ء میں نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ یہ فلم ڈائمنڈ جوبلی فلم ثابت ہوئی۔ اس کے فلم ساز اے حمید، ہدایت کار نذر شباب، کہانی کار شباب کیرانوی، نغمہ نگار تسلیم فاضلی، موسیقار ایم اشرف تھے۔[1]
اداکار
ترمیمفلم کی دیگر کاسٹ میں بابرہ شریف، شاہد، وحید مراد، زرقا، تمنا، ننھا، کمال ایرانی اور سیماں شامل تھے۔[1]
موسیقی
ترمیماس فلم کی موسیقی ایم اشرف نے ترتیب دی جبکہ نغمات تسلیم فاضلی نے لکھے۔ اس فلم میں مہدی حسن اور ناہید اختر نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔[1]
نغمات
ترمیمنمبر شمار | گانا | نغمہ نگار | گلوکار / گلوکارہ |
---|---|---|---|
1 | جو درد ملا اپنوں سے ملا | تسلیم فاضلی | مہدی حسن |
2 | بے وفا کون ہے، کون ہرجائی ہے | تسلیم فاضلی | مہدی حسن |
3 | تیرے سوا دنیا میں کچھ بھی نہیں | تسلیم فاضلی | مہدی حسن |
4 | تیرے سوا دنیا میں کچھ بھی نہیں | تسلیم فاضلی | ناہید اختر |
اعزازات
ترمیمفلم شبانہ نے مجموعی طور پر 5 نگار ایوارڈ حاصل کیے۔ اس فلم نے یہ ایوارڈ جن شعبوں میں حاصل کیے ان میں[1]:
نمبر شمار | شعبہ | نام | ایوارڈ کا نام |
---|---|---|---|
1 | بہترین ادا کار | شاہد | نگار ایوارڈ |
2 | بہترین ادا کارہ | بابرہ شریف | نگار ایوارڈ |
3 | بہترین موسیقار | ایم اشرف | نگار ایوارڈ |
5 | بہترین نغمہ نگار | تسلیم فاضلی | نگار ایوارڈ |
5 | بہترین پس پردہ گلوکار | مہدی حسن | نگار ایوارڈ |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ص 433، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء