وری (پشتو: وری‎) افغانی شمسی ہجری تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔ فلکیات کے مطابق یہ موسم بہار کا مہینہ بھی کہلاتا ہے۔ اِس میں 31 دن ہوتے ہیں۔ عیسوی تقویم کے مطابق یہ مہینہ 20 مارچ سے 20 اپریل تک ہوتا ہے۔

آغاز

ترمیم

فلکیات کے مطابق اِس مہینے کا آغاز سورج کے برج حمل میں داخلے سے ہوتا ہے جو ہر سال 21 مارچ کو ہوتا ہے۔ اگر عیسوی سال لیپ (لوند) کا ہو تو 21 مارچ سے آغاز ہوتا ہے وگرنہ20 مارچ کو ہر سال اِس مہینے کی ابتدا ہوتی ہے۔

تہوار

ترمیم

اِس مہینے کے آغاز پر نوروز کا تہوار منایا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم