وزارت اسلامی امور، دعوت و رہنمائی

وزارت اسلامی امور، دعوت و رہنمائی ایک سعودی حکومتی ادارہ ہے جس کا قائم 1993ء میں کیا گیا تھا۔ یہ ادارہ اسلامی امور کی نگرانی، مساجد کی دیکھ بھال اور قرآن پاک کی طباعت کے لیے کنگ فہد کمپلیکس کی نگرانی کے لیے ذمہ دار ہے۔[1][2]

وزارت اسلامی امور، دعوت و رہنمائی
ایجنسی کا جائزہ
قیام1993
دائرہ کارسعودی عرب
صدر دفترریاض، سعودی عرب
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
ویب سائٹwww.moia.gov.sa

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Islam | The Embassy of The Kingdom of Saudi Arabia"۔ www.saudiembassy.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-08
  2. "Ministry Of Islamic Affairs, Dawah and Guidance"۔ Linkedin۔ 2019