وزارت بحری امور (پاکستان)
وزارت بحری امور (انگریزی: Ministry of Maritime Affairs) کو پہلے وزارت بندرگاہ اور جہاز رانی کے نام سے جانا جاتا تھا، حکومت پاکستان کی ایک وفاقی وزارت ہے۔وزات بحری امور کے موجودہ وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ ہیں اور موجودہ وفاقی سکریٹری برائے بحری امور ظفر علی شاہ ہیں۔ اس محکمے کے روح رواں وفاقی سیکرٹریمحمد سلیم خان اور رزوان احمد ہیں۔ [1][2][3]اس وزارت کا صدر دفتر اسلام آباد میں ہے اور اس کے اہم منسلک محمکے بندرگاہ شہر کراچی میں ہیں۔ [4][5][6][7]
ونگز اور منسلک محکمے
ترمیم- گورنمنٹ شپنگ آفس
- کراچی پورٹ ٹرسٹ
- کورنگی ماہی گیری بندرگاہ
- محکمہ سمندری ماہی پروری
- مرکینٹائل میرین ڈیپارٹمنٹ
- پاکستان میرین اکیڈمی
- پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن
- گواڈار پورٹ اتھارٹی
- پورٹ قاسم اتھارٹی
- پورٹس اینڈ شپنگ ونگ، کراچی
مزید دیکھیں
ترمیم- پاکستان کی بندرگاہوں کی فہرست
- پاکستان کی معیشت
- پاکستان مرچنٹ نیوی
- پاکستان مرچنٹ شپنگ آرڈیننس 2001
- کراچی کی بندرگاہ
- گوادر بندرگاہ
- ماسٹر مرینر
- شپنگ ماسٹر
- پاکستان جزائر ترقیاتی اتھارٹی
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Chief of the Naval Staff, Admiral Zafar Mahmood Abbasi exchanging views with Minister for Maritime Affairs, Syed Ali Haider Zaidi at Naval Headquarters. APP"۔ Photo.app.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019
- ↑ "Rizwan new secretary maritime affairs"۔ The Nation۔ 2 April 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2019
- ↑ "Federal Minister for Maritime Affairs Mir Hasil Khan Bizenjo called on Federal Minister for Defence Engr. Khurram Dastgir Khan at Ministry of Defence. APP"۔ Photo.app.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019
- ↑ M. Arshad (15 August 2014)۔ "Ports Ministry to develop mechanism for coal supply to IPPs"
- ↑ "Secretary briefed on mega KPT projects"۔ DAWN.COM۔ 6 January 2012
- ↑ "Ali Zaidi to address 31st session of IMO Assembly as a guest Speaker"۔ Brecorder.com۔ 2019-11-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2020
- ↑ "Balochistan Ex-CS Mathar Niaz posted as Secretary Maritime Affairs"