وزارت خزانہ پاکستان
وزارت مالیات پاکستان یا وزارت خزانہ پاکستان جسے وزارت خزانہ، محصولات و اقتصادی امور بھی کہا جاتا ہے حکومت پاکستان کی ایک وفاقی وزارت ہے جس کا قیام 15 اگست 1947ء کو عمل میں آیا۔
Ministry of Finance | |
حکومت پاکستان کا نشان | |
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | اگست 14، 1947 |
دائرہ کار | حکومت پاکستان |
صدر دفتر | اسلام آباد، اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ، پاکستان |
محکمہ افسرانِاعلٰی |
|
ویب سائٹ | Official Website |