پاکستان کا وزیر خزانہ ملک کی وزارت خزانہ کا سربراہ ہوتا ہے۔ وہ وزیر اعظم کی کابینہ میں خدمات انجام دیتا ہے۔ وزیر کا رکن پارلیمان ہونا ضروری ہے۔

حکومت پاکستان

یہ پاکستان کی کابینہ کے پانچ بڑے عہدوں، وزارت عظمی، وزارت دفاع، وزارت خارجہ، وزارت داخلہ، میں شامل ہے۔

موجودہ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب ہے، جو 11 مارچ، 2024ء کو باقائدہ اِس منصب پر فائز ہوئے۔

وزرائے کی فہرست

ترمیم
نوٹ
  •   مشیر خزانہ
# نام تصاویر عہدہ سنبھالا عہدہ چھوڑا وزیر اعظم
1 ملک غلام محمد   15 اگست 1947 19 اکتوبر 1951 لیاقت علی خان
خواجہ ناظم الدین
2 چودھری محمد علی   24 اکتوبر 1951 11 اگست 1955 خواجہ ناظم الدین
محمد علی بوگرہ
3 سید امجد علی 17 اکتوبر 1955 7 اکتوبر 1958 چودھری محمد علی
حسین شہید سہروردی
ابراہیم اسماعیل چندریگر
ملک فیروز خان نون
4 محمد شعیب 15 نومبر 1958 8 جون 1962 -(مارشل لا)
5 عبد القادر سنجرانی   9 جون 1962 15 دسمبر 1962
6 محمد شعیب 15 دسمبر 1962 25 اگست 1966
7 نبی محمد عقیلی 25 اگست 1966 25 مارچ 1969
8 امیرالبحرمقابل سید محمد احسن 5 اپریل 1969 3 اگست 1969
9 مظفر علی خان قزلباش 4 اگست 1969 22 فروری 1971
10 مبشر حسن 24 دسمبر 1971 22 اکتوبر 1974 -(مارشل لا)
ذوالفقار علی بھٹو
11 رانا محمد حنیف خان 22 اکتوبر 1974 28 مارچ 1977 ذوالفقار علی بھٹو
12 عبد الحفیظ پیرزادہ 30 مارچ 1977 5 جولائی 1977
13 غلام اسحاق خان   5 جولائی 1977 21 مارچ 1985 -(مارشل لا)
14 محبوب الحق 10 اپریل 1985 28 جنوری 1986 محمد خان جونیجو
15 یاسین وٹو 28 جنوری 1986 29 مئی 1988
16 محبوب الحق 9 جون 1988 1 دسمبر 1988 -(مارشل لا)
17 احسان الحق پراچہ 4 دسمبر 1988 6 اگست 1990 بینظیر بھٹو
18 سرتاج عزیز   6 اگست 1990 18 جولائی 1993 نواز شریف
19 سید بابر علی 23 جولائی 1993 19 اکتوبر 1993 بینظیر بھٹو
20 بینظیر بھٹو   26 جنوری 1994 10 اکتوبر 1996
21 نوید قمر 10 اکتوبر 1996 5 نومبر 1996
22 شاہد جاوید برکی 11 نومبر 1996 17 فروری 1997 نواز شریف
23 سرتاج عزیز   25 فروری 1997 6 اگست 1998
24 اسحاق ڈار   6 نومبر 1998 12 اکتوبر 1999
25 شوکت عزیز   6 نومبر 1999 15 نومبر 2007 -(مارشل لا)
ظفراللہ خان جمالی
چودھری شجاعت حسین
26 سلیمان شاہ   16 نومبر 2007 25 مارچ 2008 شوکت عزیز
27 اسحاق ڈار   31 مارچ 2008 12 مئی 2008 یوسف رضا گیلانی
28 نوید قمر 12 مئی 2008 8 اکتوبر 2008
29 شوکت ترین   8 اکتوبر 2008 22 فروری 2010
30 نوید قمر 22 فروری 2010 18 مارچ 2010
31 عبد الحفیظ شیخ   18 مارچ 2010 19 فروری 2013 یوسف رضا گیلانی
راجہ پرویز اشرف
32 سلیم مانڈوی والا 19 فروری 2013 7 جون 2013
33 اسحاق ڈار   7 جون 2013 28 جولائی 2017 نواز شریف
34 رانا افضل خان   1 اگست 2017 27 اپریل 2018 شاہد خاقان عباسی
35 مفتاح اسماعیل   27 اپریل 2018 31 مئی 2018
36 شمشاد اختر   5 جون 2018 18 اگست 2018 (نگران)
37 اسد عمر   20 اگست 2018 18 اپریل 2019 عمران خان
- عبد الحفیظ شیخ   18 اپریل 2019 11 دسمبر 2020
38 11 دسمبر 2020 29 مارچ 2021
39 حماد اظہر   29 مارچ 2021 16 اپریل 2021
40 شوکت ترین   17 اپریل 2021 17 اکتوبر 2021
- 17 اکتوبر 2021 27 دسمبر 2021
41 27 دسمبر 2021 11 اپریل 2022
42 مفتاح اسماعیل   19 اپریل 2022 27 ستمبر 2022 شہباز شریف
43 اسحاق ڈار   28 ستمبر 2022 10 اگست 2023
44 شمشاد اختر   17 اگست 2023 04 مارچ 2024 انوار الحق کاکڑ
45 محمد اورنگزیب 11 مارچ 2024 تاحال شہباز شریف

متعلقہ مضامین

ترمیم