مرکزی لندن یا وسطی لندن (انگریزی: Central London) لندن، انگلستان، مملکت متحدہ کا مرکزی حصہ ہے جو کئی بروز پر محیط ہے۔