وشال سنگھ (پیدائش 27 دسمبر 1993ء جمشید پور ، موجودہ جھارکھنڈ، سابقہ بہار ) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو جھارکھنڈ کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 13 نومبر 2014ء کو 2014-15ء وجے ہزارے ٹرافی میں کیا اس نے بھارت سیواشرم پرناؤ چلڈرن ورلڈز، سوناری میں تعلیم حاصل کی۔ . [2]

وشال سنگھ
ذاتی معلومات
مکمل ناموشال سنگھ
پیدائش27 دسمبر 1993ء
پٹنہ، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز
تعلقاتویرات سنگھ (بھائی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014جھارکھنڈ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 جنوری 2016ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Vishal Singh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-06
  2. "Vijay Hazare Trophy, East Zone: Assam v Jharkhand at Kolkata, Nov 13, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-06