وقار الدین قادری

پاکستانی سنی مفتی

مفتی وقار الدین قادری ایک مسلم عالم دین اور سنی بریلوی مفتی تھے۔ وقار الدین یکم جنوری 1915ء کو پیلی بھیت، بھارت میں پیدا ہوئے تھے۔[1]

وقار الدین قادری
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1915ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیلی بھیت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 ستمبر 1993ء (78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن دارالعلوم امجدیہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
مشرقی پاکستان
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ سنی
فقہی مسلک حنفی
مکتب فکر بریلوی
عملی زندگی
تلمیذ خاص الیاس قادری   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفتی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت دارالعلوم امجدیہ ،  جامعہ احمدیہ سنیہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خلافت

ترمیم

محمد الیاس عطار قادری (بانی دعوت اسلامی) کے سوا اور کسی کو بھی مفتی وقار الدین نے خلافت نہیں دی۔[2]

فتاویٰ کا مجموعہ

ترمیم

مفتی صاحب دارالعلوم امجدیہ کراچی میں درس و تدریس کے فرائض سر انجام دیتے اور فتویٰ نویسی کرتے تھے مفتی وقار الدین صاحب مرحوم کے فتاویٰ جات کا مجموعہ وقار الفتاویٰ کے نام سے شائع ہوا۔

وفات و مزار

ترمیم

مفتی وقار الدین قادری صاحب کا مزار دار العلوم امجدیہ عالمگیر روڈ کراچی میں واقع ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. وقار الدین مفتی (2018-01-30)۔ "پیدائش و ابتدائی تعلیم"۔ ضیائے طیبہ۔ انجمن ضائے طیبہ۔ 14 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2020 
  2. وقار الدین مفتی (2018-10-16)۔ "خلافت و اجازت"۔ الیاس قادری۔ڈاٹ کام۔ دعوت اسلامی۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2020