وقت نیوز ایک پاکستانی نیوز چینل ہے یہ روزنامہ نوائے وقت کی ملکیت ہے نوائے وقت پاکستان کا ایک مشہور اخبار ہے۔[1] اس چینل کا آغاز 2008ء میں کیا گیا۔

وقت نیوز
ملک پاکستان
صدر دفتر23, کوئین روڈ، لاہور، پاکستان
پروگرامنگ
زباناردو
ملکیت
مالکروزنامہ نوائے وقت

دستیابی

ترمیم

وقت نیوز مقامی کیبلز کے ساتھ ساتھ مصنوعی سیٹلائٹ سے بھی نشر ہوتا ہے۔[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nawa-i-Waqt website"۔ nawa-i-waqt group۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-12-11
  2. "Waqt News Satellite information"۔ www.lyngsat-address.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-12-11