ولادیمیر لوگوفسکوئی

روسی شاعر

ولادیمیرالیکساندرووچ لوگوفسکوئی (روسی: Влади́мир Алекса́ндрович Луговско́й)‏, نقل حرفی Vladimir Alexandrovich Lugovskoy (پیدائش: 1 جولائی 1901ء - وفات: 5 جون 1957ء) روس کا انقلابی شاعر اور شاعروں کے مکتبِ فکر"ساختیت" (Constructivism) کا علم بردار تھا۔

ولادیمیر لوگوفسکوئی
معلومات شخصیت
پیدائش 18 جون 1901ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 جون 1957ء (56 سال)[2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یالٹا[1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
سوویت اتحاد
روس[7]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سوویت انجمن مصنفین  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
باب ادب

حالات زندگی ترمیم

ولادیمیرلوگوفسکوئی 1 جولائی 1901ء کو ماسکو، سویت یونین میں پیدا ہوئے۔[9] لوگوفسکوئی کا شمار خانہ جنگی کے زمانے کے روسی سوویت شاعروں کے تابندہ نمائندوں میں کیا جاتا ہے۔ چوتھی دہائی میں لوگوفسکوئی نے بہت سفر کیا اور کتاب لکھی جو انھوں نے سوویت وسطی ایشیا کی ازسر نو تشکیل کرنے والے ریگستان اور بہاروں کے بالشویکوں سے معنون کی۔ ان اہم ترین تخلیق وسطی صدی ہے۔ ان نظموں میں لوگوفسکوئی نے فلسفیانی دانش، مدنی سوزوگداز اور انقلابی رومانیوت کا حسین امتزاج پیش کیا ہے۔[10]

تخلیقات ترمیم

  • وسطی صدی
  • زندگی

وفات ترمیم

ولادیمیرلوگوفسکوئی 5 جون 1957ء کو 56سال کی عمر میں یالٹا، کریمیا، سویت یونین میں وفات کر گئے۔۔[9]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Луговской Владимир Александрович
  2. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Луговской Владимир Александрович
  3. ربط : کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2017 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14651149n — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2018 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. بنام: Vladimir Lugovskoy — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Lugovskoy,_Vladimir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. بنام: Vladimir Lugovskoy — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Lugovskoy,_Vladimir — عنوان : Русская литература XX века. Прозаики, поэты, драматургиISBN 5-94848-262-6
  7. https://libris.kb.se/katalogisering/0xbfn5mj50bs37p — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 19 مئی 2016
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14651149n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. ^ ا ب "ولادیمیرلوگوفسکوئی، بی بی سی، برطانیہ"۔ 08 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2015 
  10. ظ انصاری، تقی حیدر، موج ہوائے عصر، رادوگا اشاعت گھر، ماسکو، سوویت یونین، 1985،ص 134