ولایت انقرہ پا ولایت انگورہ (انگریزی: Angora vilayet / Vilayet of Angora) [3] (عثمانی ترکی زبان: ولايت آنقرہ) سلطنت عثمانیہ کی درجہ اول انتظامی تقسیم ولایت تھی، جس کا مرکز شمال وسطی اناطولیہ کا شہر انگورہ (انقرہ) تھا، جس میں زیادہ تر قدیم گلتیہ شامل تھا۔

ولایت انقرہ
ولايت آنقره
Vilâyet-i Ânḳara
1867–1922

ولایت انقرہ، 1890
دار الحکومتانگورہ (انقرہ)[1]
تاریخ
تاریخ 
• 
1867
• 
1922
ماقبل
مابعد
ایالت انقرہ
ترکی
آج یہ اس کا حصہ ہے:ترکی

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہیو چھزم, ed. (1911). "Angora" . انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا (انگریزی میں) (11واں ed.). کیمبرج یونیورسٹی پریس.
  2. "1914 Census Statistics" (PDF)۔ Turkish General Staff۔ ص 605–606۔ 2011-10-07 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-29
  3. Geographical Dictionary of the World، ص 1796، گوگل کتب پر