ولیم سیموئل ڈیوس (پیدائش:6 مارچ 1996ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 23 جولائی 2015ء کو آسٹریلیا کے خلاف ڈربی شائر کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [2] ڈیوس نے لیسٹر شائر میں شامل ہونے کے لیے 2018ء کے سیزن کے اختتام پر ڈربی شائر چھوڑ دیا۔ [3] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو یکم مئی 2019ء کو لیسٹر شائر کے لیے دورہ کرنے والی پاکستانی ٹیم کے خلاف کیا۔ [4]

ول ڈیوس
ذاتی معلومات
مکمل نامولیم سیموئل ڈیوس
پیدائش (1996-03-06) 6 مارچ 1996 (عمر 28 برس)
سٹیفورڈ، سٹیفورڈشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015–2018ڈربی شائر (اسکواڈ نمبر. 44)
2019– تاحاللیسٹر شائر (اسکواڈ نمبر. 44)
پہلا فرسٹ کلاس23 جولائی 2015 ڈربی شائر  بمقابلہ  آسٹریلین
پہلا لسٹ اے12 جون 2016 ڈربی شائر  بمقابلہ  یارکشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 35 9 26
رنز بنائے 388 48 13
بیٹنگ اوسط 12.51 16.00 3.25
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 42 15* 5*
گیندیں کرائیں 5,188 357 371
وکٹیں 91 8 18
بولنگ اوسط 34.06 51.50 30.22
اننگز میں 5 وکٹ 2 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 7/146 2/40 3/24
کیچ/سٹمپ 7/– 2/– 8/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 5 اکتوبر 2022ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Will Davis"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-23
  2. "Australia tour of England and Ireland, Tour Match: Derbyshire v Australians at Derby, Jul 23–25, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-23
  3. "Will Davis: Leicestershire sign Derbyshire fast bowler"۔ BBC Sport۔ 27 ستمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-27
  4. "Tour Match (D/N), Pakistan tour of England at Leicester, May 1 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-01