پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلستان 2019ء
کرکٹ ٹور
پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلستان کا دورہ کرے گی۔ اس دورہ کا اہم مقصد کرکٹ عالمی کپ 2019ء کی تیاری ہے۔ یہ کرکٹ عالمی کپ 2019ء سے پہلے دونوں ٹیموں کی آخری، آخری سیریز ہو گی۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلستان 2019ء | |||||
انگلستان | پاکستان | ||||
تاریخ | 5 مئی – 19 مئی 2019ء | ||||
کپتان | آئون مورگن | سرفراز احمد | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | انگلستان 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گيا | ||||
زیادہ اسکور | آئون مورگن (57 رنز) | بابر اعظم (65 رنز) | |||
زیادہ وکٹیں | Jofra Archer (2 وکٹیں) | حسن علی، عماد وسیم اور شاہین آفریدی (ہر کسی نے 1 وکٹ) |
اسکواڈ
ترمیمایک روزہ | ٹوئنٹی/20 | ||
---|---|---|---|
انگلینڈ[1] | پاکستان[2] | انگلینڈ[1] | پاکستان[2] |
انجری کے باعث شاداب خان کو پاکستانی اسکواڈ سے نکال دیا گیا [3] اور ان کی جگہ ایک اور لیگ اسپنر یاسر شاہ [4] پاکستانی ٹیم کا حصہ بن گئے۔
ٹور میچز
ترمیمایک روزہ میچ: کینٹ بمقابلہ پاکستان
ترمیمب
|
کینٹ
258 (44.1 اوور) | |
- پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- Jordan Cox ( کینٹ) نے اپنا پہلا لسٹ اے میچ کھیلا۔
ایک روزہ میچ: Northamptonshire vs Pakistan
ترمیمٹوئنٹی/20 میچ: لیسٹر شائر بمقابلہ پاکستان
ترمیملیسٹر شائر
142 (19.2 اوور) |
ب
|
|
- لیسٹر شائر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بابر اعظم نے اپنےٹوئنٹی/20 کیرئر کی پہلی سنچری اسکور کی۔
واحد ٹوئنٹی/20 میچ
ترمیمOnly T20I
ترمیمایک روزہ سیریز
ترمیم1st ODI
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش میچ کے دوران ہوتی رہی۔ بالآخر تیز بارش کی وجہ مقابلہ سے منسوخ ہو گیا۔
2nd ODI
ترمیم3rd ODI
ترمیمب
|
||
- انگلستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
4th ODI
ترمیمب
|
||
- انگلستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
5th ODI
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "England name preliminary ICC Men's Cricket World Cup Squad"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2019
- ^ ا ب "Pakistan name squad for ICC Men's Cricket World Cup 2019"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2019
- ↑ "Shadab Khan ruled out of England series with virus"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019
- ↑ "Yasir Shah replaces Shadab Khan for England series"۔ Geo.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019