ونجاموری آنسویا دیوی

ونجاموری آنسویا دیوی (انگریزی: Vinjamuri Anasuya Devi) (ولادت: 12 مئی 1920ء - وفات: 23 مارچ 2019ء) تیلگو گلوکارہ، ہارمونیم نواز، نغمہ ساز اور مصنفہ تھیں۔ ان کو دلچسپی لوک موسیقی اور نغمہ میں تھی۔[1][2][3]

ونجاموری آنسویا دیوی
Anasuya devi.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 مئی 1920  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کاکیناڑا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 23 مارچ 2019 (99 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ،  نغمہ ساز  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور پس منظرترميم

ونجاموری آنسویا دیوی، ونجاموری وینکتا لکشمی نرسمہا راؤ کی بیٹی تھیں، جو ایک ہندوستانی اسٹیج اداکار، تلگو-سنسکرت پنڈت اور مصنف تھے۔[2] وینجموری سیتا دیوی، جو ایک تلگو گلوکارہ تھیں، وہ ونجاموری آنسویا دیوی کی بہن تھیں۔[4] ونجاموری آنسویا دیوی نے آزادی کی جدوجہد کے دوران موہن داس گاندھی، جواہر لعل نہرو، سروپلی رادھا کرشنن اور سبھاش چندر بوس کی موجودگی میں موسیقی پیش کیا تھا۔[5]

ان کی دو کتابیں 'باوا گیتالو' اور 'لوک گیتوں کا تالیف' گذشتہ سال چینائی میں جاری کی گئی۔ انہیں 1977ء میں آندھرا یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے بھی نوازا تھا۔ انہیں امریکہ کی طرف سےلائف ٹائم اچیومینٹ اور پیرس سے لوک کی ملکہ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔[6]

بیرونی روابطترميم

  • "NATA 2012 Award Winners". Indo American News. 22 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2018. 
  • https://www.madhuravani.com/anasuya మధురవాణి అంతర్జాల పత్రిక ప్రత్యేకం. madhuravani.com
  • https://www.madhuravani.com/blank-41 మధురవాణి అంతర్జాల పత్రిక ప్రత్యేకం. madhuravani.com
  • https://www.youtube.com/watch?v=ls9FXBHuX-s&t=677s Vinjamuri Anasuya Devi folk songs - original tracks

حوالہ جاتترميم

  1. "Queen of folk music - HYDB". The Hindu. اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2018. 
  2. ^ ا ب "With many firsts to her credit - MADS". The Hindu. اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2018. 
  3. "Space across new horizons - MADS". The Hindu. اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2018. 
  4. Srihari, Gudipoodi "An Era of Light Music", دی ہندو June 11, 2018
  5. Mayabrahma، Roja (2019-03-24). "KCR condoles death of radio commentator Dr Vinjamuri Anasuya Devi". www.thehansindia.com (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2020. 
  6. "KCR condoles Anasuya Devi's demise". ANI News (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2020.