ونسنٹ ولیم وین خوخ (پیدائش: 30 مارچ 1853ء – وفات: 29 جولائی 1890ء) ایک ولندیزی مابعد تاثریتی (انگریزی: Post-Impressionist) مصور تھے جن کے فن پاروں کے شوخ رنگوں اور جذبات انگیز اثر نے 20 ویں صدی تک پر اپنے اثرات مرتب کیے۔ پوری زندگی پریشانیوں سے دوچار رہنے اور ذہنی بیماری کے بڑھتے ہوئے مستقل دوروں کے بعد صرف 37 کی عمر میں وفات پا گئے جس کی وجہ بندوق کے ذریعے خودکشی کی کوشش میں آنے والا زخم تھا۔ اپنی زندگی میں آپ کے کام کو کم سراہا گیا لیکن ان کی شہرت کا اصل آغاز موت کے بعد ہوا۔

ونسنٹ وین خوخ
(ولندیزی میں: Vincent van Gogh ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ولندیزی میں: Vincent Willem Van Gogh)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 مارچ 1853ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 جولا‎ئی 1890ء (37 سال)[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گولی کی زد   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت نیدرلینڈز [9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل ڈچ لوگ [10]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سرخ [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی [12][13]
اداسی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور [14][15]،  پرنٹ میکر [14][16]،  گرافک فنکار [17]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ولندیزی زبان [18][19]،  فرانسیسی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر پال گاوگین ،  پال سیزان ،  پیٹر پال روبنز ،  ہوکوسائی [20]  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک اظہاریت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آج وین خوخ کو تاریخ کے عظیم ترین مصوروں میں شمار کیا جاتا ہے اور جدید مصوری کی بنیادیں ڈالنے والا اہم مصور گردانا جاتا ہے۔ وان گوف نے 20 کے پیٹے میں مصوری کا آغاز کیا اور ان کے بہترین فن پارے آخری دو سالوں میں تخلیق ہوئے۔ انھوں نے 2 ہزار سے زائد فن پارے تخلیق کیے جن میں سے 900 تصاویر اور 1100 خاکے تھے۔

اپنی زندگی میں شہرت نہ ملنے کے باوجود جدید مصوری پر آپ کے گہرے اثرات ہیں آج ان کے کئی فن پارے دنیا کے مشہور اور مہنگے ترین فن پاروں میں شمار ہوتے ہیں۔

اس کے مرنے کے بعد اس کی تصاویرلاکھوں ڈالر میں فروخت ہوئیں بلکہ دنیا میں سب سے مہنگی پینٹنگ اسی کی ہے۔ یہ اس کا سیلف پورٹریٹ ہے جو 1998 میں سات کروڑ پندرہ لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا تھا۔ اس کی پینٹنگ اسٹاری نائٹ کو مونا لیزا کے بعد سب سے زیادہ مقبول فن پارہ کہا جاتا ہے۔

لنکس

ترمیم

سالواتور گارو

  1. https://westbrabantsarchief.nl/collectie/voorouders/deeds/8759da72-f8d9-11df-a690-cd95c1e286e2?person=c5de19da-f8dd-11df-a690-cd95c1e286e2
  2. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118540416 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11927591g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0994883/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 دسمبر 2015
  5. ^ ا ب عنوان : Vincent van Gogh — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/32439
  6. ^ ا ب عنوان : Vincent Willem van Gogh — Biografisch Portaal van Nederland ID: http://www.biografischportaal.nl/persoon/32545490
  7. ^ ا ب Kunstindeks Danmark Artist ID: https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=1309 — بنام: Vincent van Gogh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60g3k35 — بنام: Vincent van Gogh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/2206 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
  10. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/32439
  11. https://www.vangoghmuseum.nl/en/art-and-stories/stories/5-things-you-need-to-know-about-van-goghs-self-portraits
  12. عنوان : The illness of Vincent van Gogh — جلد: 159 — صفحہ: 519-26 — شمارہ: 4 — https://dx.doi.org/10.1176/APPI.AJP.159.4.519https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/11925286
  13. عنوان : A reappraisal of the possible seizures of Vincent van Gogh — جلد: 6 — صفحہ: 504-10 — شمارہ: 4 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2005.02.014https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15907745
  14. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500115588 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مارچ 2018
  15. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/7750 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  16. Museum of Modern Art work ID: https://www.moma.org/collection/works/64997 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019
  17. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500115588
  18. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/286307
  19. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/139934819
  20. https://www.theartstory.org/artist/hokusai-katsushika/