سر پیٹر پال روبنز (28 جون 1577ء30 مئی 1640ء) سترھویں صدی کے مشہور مصور تھے جن کے فن پاروں میں مخصوص تحریک، رنگ اور حس پائی جاتی تھی۔ پیٹر پال روبنز اپنی مصورانہ تخلیقات میں پورٹریٹ، لینڈ سکیپ، تاریخی مناظر جو خاص طور پر داستانوں اور واقعات متعلق ہوتے تھے، کے لیے مشہور تھے۔
پیٹر پال روبنز کا اپنے دور میں سب سے بڑا اور مشہور سٹوڈیو ہوا کرتا تھا جہاں انھوں نے سینکڑوں فن پارے تخلیق کیے اور یہ فن پارے اب بھی یورپ بھر میں مصوری سے شغف رکھنے والے ناظرین کے پاس محفوظ ہیں۔ پیٹر پال روبنز اپنے زمانے کے مشہور تعلیم یافتہ انسانی حسیات کے محقق، فنون لطیفہ کے قدردان اور سفارتکار تھے۔ سر پیٹر پال روبنز نے فلپ چہارم، شاہ سپین اور انگلینڈ کے شاہ چارلس اول کے ادوار حکومتوں میں سفارت کاری کے فرائض سر انجام دیے۔

پیٹر پال روبنز
(ولندیزی میں: Pieter Paul Rubens ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Rubens Self-portrait 1623.jpg
پیٹر پال روبنز کا پورٹریٹ جو انھوں نے خود 1623ء میں تخلیق کیا

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جون 1577[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سییجین[3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 مئی 1640 (63 سال)[7][8][9][10][11][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتورب[14][6]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سینٹ جیمز چرچ  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سییجین
انتورب  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Belgium (civil).svg بلجئیم[15]
Flag of the Netherlands.svg نیدرلینڈز[16]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ایسابیلا برانٹ (3 اکتوبر 1609–15 جولا‎ئی 1626)
ہیلینا فارمنٹ (6 دسمبر 1630–30 مئی 1640)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیمبرج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار،  مصور[17][2][18][19]،  مجسمہ ساز[17]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ولندیزی زبان[20]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک باروکے ادب[21]  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Rubens autograph.png
 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نگار خانہترميم

حوالہ جاتترميم

  1. https://rkd.nl/explore/artists/68737 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2017
  2. ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1936/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
  3. ربط : https://d-nb.info/gnd/11860354X  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1080/0013838X.2011.564780
  5. http://www.britannica.com/EBchecked/topic/543231/Siegen
  6. ^ ا ب https://rkd.nl/explore/artists/68737
  7. ربط : https://d-nb.info/gnd/11860354X  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12149490h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. Peter Paul Rubens
  10. P. P. Rubens
  11. Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00157426 — بنام: Peter Paul Rubens — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Benezit Dictionary of ArtistsISBN 978-0-19-977378-7
  12. Kunstindeks Danmark Artist ID: https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=1782 — بنام: Peter Paul Rubens — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  13. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6h41tm7 — بنام: Peter Paul Rubens — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  14. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11860354X — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  15. http://kulturnav.org/56130060-4f7d-45cb-b5f9-1dd41a8951bd — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2016 — شائع شدہ از: 12 فروری 2016 — اجازت نامہ: CC0
  16. https://libris.kb.se/katalogisering/mkz12t1556fgjnz — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 25 ستمبر 2012
  17. http://vocab.getty.edu/page/ulan/500002921
  18. https://cs.isabart.org/person/14339 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  19. https://cs.isabart.org/person/14339 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مارچ 2021 — عنوان : Portret " Philips IV van Spanje" op linnen, kopie naar Peter Paul Rubens door een Nederlands meester, 17e eeuw
  20. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12149490h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  21. https://hnanews.org/peter-paul-rubens-and-the-baroque-in-the-north/