ونکٹانرسمہاراجوواری پیٹا
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ونکٹانرسمہاراجوواری پیٹا | |
---|---|
بھارتی ریلوے Station | |
محل وقوع | تڈکو پیٹا, ضلع چتور, آندھرا پردیش India |
متناسقات | 13°16′14″N 79°34′54″E / 13.2706°N 79.5817°E |
لائن(لائنیں) | رینی گنٹا۔اراکونم |
پلیٹ فارم | ? |
ٹریک | Broad gauge 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) |
تعمیرات | |
ساخت قسم | Standard (on ground station) |
پارکنگ | Available |
دیگر معلومات | |
حیثیت | Functioning |
اسٹیشن کوڈ | VKZ |
زون | Southern Railway |
محل وقوع | |
ونکٹا نرسمہا راجو واری پیٹا بھارتی ریلوے کا طویل نام والا ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ اسٹیشن بھارت کے دو جنوبی صوبےآندھر پردیش اور تمل ناڈو کی سرحد پرواقع ہے۔ یہ اسٹیشن سدرن ریلوے کے رینی گنٹا اور اراکونم لین پر واقع ہے۔ اصل میں اس کا نام ونکٹا نرسمہا راجو واری بہادر واری پیٹا تھا۔ مختصر ترمیم کے بعد اس کی موجودہ صورت اختیار کر لی گئی۔ اکثر لوگ اس کے نام کے ابتدا میں سری بھی شامل کرتے ہیں۔ اس طرح اس کا نام سری ونکٹا نرسمہا راجو واری بہادر واری پیٹا بھی ہے۔
حوالہ جات
ترمیمیہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |