ضلع چتور
چِتُّور ضلع : (تیلگو: చిత్తూరు జిల్లా : انگریزی :Chittoor District) ریاست آندھرا پردیش کا ایک ضلع ہے۔ یہ ضلع آندھرا پردیش کے بالکل جنوبی حصے میں واقع ہے۔ 2001ء کی مردم شماری کے حساب سے اس کی آبادی 3,735,000 ہے۔
చిత్తూరు జిల్లా | |
---|---|
Andhra Pradesh کا ضلع | |
Andhra Pradesh میں محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | Andhra Pradesh |
انتظامی تقسیم | Chittoor district |
صدر دفتر | Chittoor |
تحصیلیں | 66[1] |
حکومت | |
• لوک سبھا حلقے | Tirupati, Chittoor |
• اسمبلی نشستیں | 14 |
رقبہ | |
• کل | 15,359 کلومیٹر2 (5,930 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 4,170,468[2] |
• شہری | 29.47% |
آبادیات | |
• خواندگی | 72.36% |
• جنسی تناسب | 1002 |
اہم شاہراہیں | NH 18 |
متناسقات | 18°25′N 84°01′E / 18.417°N 84.017°E |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
ضلع چتور | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [3] |
دار الحکومت | چتور |
تقسیم اعلیٰ | آندھرا پردیش |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 13°12′58″N 79°05′59″E / 13.21622°N 79.0997°E [4] |
رقبہ | 15.2 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 4174064 (2011)[5] |
• مرد | 2090204 (2011)[5] |
• عورتیں | 2083860 (2011)[5] |
• گھرانوں کی تعداد | 1039953 (2011) |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1274034 |
درستی - ترمیم |
اس ضلع میں 3 ریونیو ڈیوژن اور 66 منڈل ہیں۔
تاریخ
ترمیمپٹاسکر کمیشن کی سفارشوں کے بموجب، 1اپریل، 1911ء کو ماضی اضلاع کڈپہ، نیلور اور تمل ناڈو کے ضلع شمالی آرکاٹ کے کئی علاقوں کو علاحدہ کرکے ضلع چتور کی تشکیل کی گئی۔.
جغرافیہ
ترمیمعلاقائی تقسیم
ترمیماس ضلع کو تین ریوینیو ڈیویژنز میں تقسیم کیا گیا ہے، چتور، تروپتی اور مدنپلی۔[6] ضلعے میں 66 منڈل ہیں۔ دو بلدیہ کارپوریشن چتور اور تروپتی ہیں۔ اور 6 بلدیات مدنپلی، پنگنور، پلمنیر، سریکالاہستی، پتور اور نگری ہیں۔[7] ہر ریوینیو ڈیویژن منڈل یا تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔[8][9] بلحاظ ریوینیو ڈیویژن، ذیل کے منڈل ہین۔
منڈل
ضلع چتور میں 66 منڈل یا تحصیل ہیں۔[10]
# | چتور ڈیویژن | تروپتی ڈیویژن | مدنپلی ڈیویژن |
---|---|---|---|
1 | بنگارو پالیم | بچی نائڈو کنڈریگا | بی۔ کوتہ کوٹہ |
2 | چتور | چندرا گری | بیریڈی پلی |
3 | گنگادھر نیلور | کے۔وی۔بی۔ پورم | چنا گوٹیگلو |
4 | گوڈی پالا | ناگلا پورم | چوڈے پلی |
5 | آئرالا | پاکالا | گنگاورم |
6 | کارویٹی نگر | پچاٹور | گڑی پالا |
7 | نگری | پلی چیرلا | گرمکنڈہ |
8 | ناراینہ ونم | رینی گنٹا | کلاکڑا |
9 | ننڈرا | ستیاویدو | کلکری |
10 | پالاسمدرم | سریکالاہستی | کمبھم واری پلی |
11 | پینومور | توٹم بیڈو | کپم |
12 | پوتلا پٹو | تروپتی (رورل) منڈل | کربلاکوٹہ |
13 | پتور | تروپتی (اربن) منڈل | مدنپلی |
14 | راماچندرا پورم | وردیا پالیم | ملکلہ چیرو |
15 | شری رنگاراجہ پورم | ایرپیڈو | نمنہ پلی |
16 | تونم پلی | پلمنیر | |
17 | وڈمالاپیٹ | پیدا منڈیم | |
18 | ویدورو کپم | پیدا پنجانی | |
19 | وجیاپورم | پیداتیپا سمدرم | |
20 | یادامری | پنگنور | |
21 | راما کوپم | ||
22 | راما سمدرم | ||
23 | رومپی چیرلا | ||
24 | سدم | ||
25 | شانتی پورم | ||
26 | سوملا | ||
27 | تمبلا پلی | ||
28 | والمیکی پورم | ||
29 | وینکاٹاگری کوٹہ | ||
30 | یراواری پالیم |
اسمبلی حلقہ جات ضلع چتور میں 14 آندھرا پردیش اسمبلی حلقہ جات ہیں۔[11] ذیل کے ہیں:
اہم شہر
ترمیمضلع چتور میں ادب
ترمیماردو ادب
ترمیمضلع چتور کا مغربی علاقہ اردو کا گہوارہ رہا ہے۔ یہاں کی قدیم تہذیب کافی اہمیت رکھتی ہے۔ خاص طور پر مریپاڑ، چتور ضلع، گرمکنڈہ، محل، چتور ضلع، مدنپلی، وائلپاڑ، پنگنور علاقے ادبی حیثیت سے کافی اہم مانے جاتے ہیں۔ ضلع چتور میں اردو ادب کی ترویج اور توسیع میں اہم نام سید عبدالعظیم، حسین شاہ، جیسے بزرگ احباب کے نام بڑے ادب سے لیے جاتے ہیں۔ ان کے علاوہ، عبد الجلیل وایلپاڑی، امیر حسین وایلپاڑی، امیر جان گرم کنڈوی، ماہر جمالی گرمکنڈوی، چھیکاں (چیرلوپلی) کلی چیرلا، قادر خاں قادر مدنپلی، مراد نورانی، جواد حسین میڑیکررتوی وغیرہ قابل ذکر ہیں۔
اردو ادبی شخصیات
ترمیماردو ادارے
ترمیم- انجمن ترقی اردو، پنگنور ===تیلگو ادب===
ضلع کی اہم شخصیات
ترمیم- کٹامنچی رامالنگا ریڈی
- نارا چندرا بابو نائڈو - موجودہ وزیر اعلیٰ (تیلگو دیشم پارٹی)
- نلاری کرن کمار ریڈی - سابقہ وزیر اعلیٰ (کانگریس پارٹی)
- ممتاز علی
- عبدالعظیم
- جیڈو کرشنا مورتی
دریا اور ندیاں
ترمیمزراعت
ترمیمضلع چتور مونگ پھلی، دھان، ٹماٹر، مرچ اور سبزیوں کی کاشتکاری کی جاتی ہے۔ اس ضلع میں آم کی فصل کثرت سے ہوتی ہے۔ یہاں سے آم، چاول، مونگ پھلی اور ٹماٹر ملک کے مختلف مقامات کو درآمد کیے جاتے ہیں۔
قابل دید علاقے
ترمیمنگار خانہ
ترمیم-
تروپتی، تروچانور کے پاس ایک پانی کی جھیل
-
کاپیلا ریرتیرتھم، تروپتی
-
سریکالاہستی
-
تروملا کا منظر
-
شہر پتور کا منظر
-
الیپری، تروپتی
-
چندراگری قلع
-
کانیپاکم مندر چتور ضلع
-
تروملا میوزیکل فاؤنٹین
-
تروملا
-
تروپتی پارک میں ہرن
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "District - Chittoor"۔ Andhra Pradesh Online Portal۔ 2014-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-28
- ↑ "Chittoor district profile"۔ Andhra Pradesh State Portal۔ 2014-07-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-01
- ↑ "صفحہ ضلع چتور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ ضلع چتور في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ^ ا ب پ http://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx
- ↑ "Industrial Profile - Chittoor District" (PDF)۔ Commissionerate of Industries - Government of Andhra Pradesh۔ ص 4۔ 2013-12-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-05
- ↑ "Municipalities of Andhra Pradesh"۔ C&DMA Web Site of Government of Andhra Pradesh۔ Commissioner & Director of Municipal Administration۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-05
- ↑ "District Profile"۔ Krunool District Official website۔ 2014-11-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-04
- ↑ "District - Chittoor"۔ Andhra Pradesh Government Portal۔ 2014-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-05
- ↑ "Mandals in Chittoor district"۔ AP State Portal۔ 2014-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-24
- ↑ "District-wise Assembly-Constituencies in Andhra Pradesh"۔ Ceoandhra.nic.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-04
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ضلع چتور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ chittoor.ap.gov.in (Error: unknown archive URL)