وکاش رنجن
وکاش رنجن (پیدائش: 15 فروری 1994ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 19 ستمبر 2018ء کو 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں بہار کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] اس نے 1 نومبر 2018ء کو 2018-19ء رنجی ٹرافی میں بہار کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [3] انھوں نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 11 جنوری 2021ء کو بہار کے لیے 2020–21ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | مظفرپور, بہار, بھارت | 15 فروری 1994
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | وکٹ کیپر |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2018– | بہار |
پہلا فرسٹ کلاس | 1 نومبر 2018 بہار بمقابلہ اتراکھنڈ |
آخری فرسٹ کلاس | 1 نومبر 2018 بہار بمقابلہ اتراکھنڈ |
پہلا لسٹ اے | 19 ستمبر 2018 بہار بمقابلہ ناگالینڈ |
آخری لسٹ اے | 14 اکتوبر 2018 بہار بمقابلہ ممبئی |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 ستمبر 2018ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Vikash Ranjan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018
- ↑ "Plate, Vijay Hazare Trophy at Anand, Sep 19 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018
- ↑ "Plate Group, Ranji Trophy at Dehra Dun, Nov 1-4 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2018
- ↑ "Plate Group, Chennai, Jan 11 2021, Syed Mushtaq Ali Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2021