وکرانت رائے
بھارتی ٹی وی و فلم اداکار
Rai Vikrant (پیدائش 1 جنوری 1986ء) ایک بھارتی اداکار ہے جو بھارتی ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں کام کرتا ہے۔ وکرانت نے بھارتی ٹی وی سلسلہ وار کھیل کے ونجلی (2005–2006) جو سٹار پلس پر چلا اور میکہ( 2007–2009) اور گھر کی لکشمی بیٹیاں (2006–2009) جو دونوں زی ٹی وی پر چلے ہیں اور اس کے بعد ایک بالی وڈ فلم میں اہم کردار ملا(2015)۔
وکرانت رائے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1986ء (39 سال) اعظم گڑھ |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |